تختۂ نرد
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کاغذ گتے کپڑے لکڑی یا پلاسٹک کا بنا ہوا چوکور ٹکڑا جس پر نردیں رکھ کر کھیلتے ہیں۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - کاغذ گتے کپڑے لکڑی یا پلاسٹک کا بنا ہوا چوکور ٹکڑا جس پر نردیں رکھ کر کھیلتے ہیں۔ the game of causar